سوال نمبر:1813
السلام علیکم قرآن کے پہلے صفحے پر عکس قرآن کی عبارت کیوں لکھی ہوتی ہے؟ اگر یہ قرآن ہے تو عکس کیوں لکھا ہوتا ہے؟ مہربانی کر کے وضاحت کیجئے۔
- سائل: قیصر احمد مقام: کشمیر
- تاریخ اشاعت: 10 جون 2012ء
جواب:
عکس کا مطلب ہوتا ہے فوٹو کاپی، طباعت۔
اس سے مراد ہے کہ فلاں کمپنی والے قرآن
پاک کو چھاپ رہے ہیں، اس کی طباعت کر رہے ہیں، اس کا پرنٹ لے رہے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔