جواب:
ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی امامت میں نماز پڑھنی چاہی لیکن حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ امامت چھوڑ کر پیچھے آ گئے۔ معلوم ہوا کہ کسی صحابی کی امامت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز نہیں پڑھی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔