Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا اللہ تعالیٰ کو گواہ بنا کر نکاح کرنا جائز ہے؟

کیا اللہ تعالیٰ کو گواہ بنا کر نکاح کرنا جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  نکاح   |  ارکان نکاح   |  شرائط نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: انعم       مقام: پاکستان

سوال نمبر 1714:
السلام علیکم اگر فون پر نکاح ان الفاظ سے ساتھ کیا جائے کہ اللہ کو حاضر و ناظر جان کر اسی کو گواہ بنا کر ہم ایک دوسرے کو قبول کرتے ہیں اور پھر دونوں ایک دوسرے کو تین مرتبہ یہ کہیں کہ ہاں قبول ہے۔ تو کیا اس طرح‌ نکاح کرنا جائز ہے؟ دونوں طرف سے کوئی گواہ نہیں تھا، نہ لڑکے کی طرف سے نہ لڑکی کی طرف سے۔ براہ مہربانی ہاں‌ یا ناں میں واضح‌ جواب دیں۔ شکریہ

جواب:

وجوب نکاح کے لیے گواہوں کی موجودگی شرط ہے۔ گواہوں کی موجودگی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں
ٹیلی فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-04-19


Your Comments