Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا اہل کتاب کو بھائی کہنا جائز ہے؟

کیا اہل کتاب کو بھائی کہنا جائز ہے؟

موضوع: عقائد  |  خواب اور بشارات  |  اہل کتاب کا ذبیحہ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد انور قادری       مقام: ہندوستان

سوال نمبر 1639:
السلام علیکم!شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے یہودیوں اور عیسائیوں کو بھائی کہا ہے اور ان کو ایمان والا کہاں ہے۔ کیا یہ قرآن و حدیث وغیرہ سے ثابت ہے؟ تفصیل سے بتائیں اورحوالہ بھی دیں! شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے پہلے جو خواب دیکھا تھا کہ رسول اللہ (علیہ السلام) نے آپ سے (طاہر القادری سے) بات کی اورکہا کہ میرا پاکستان کا ٹکٹ اور کھنے پینے کا انتظام تم کرنا وغیرہ۔ کیا یہ رسول اللہ (علیہ السلام) کی گستاخی ہے یا نہیں؟ اور اگر یہ گستاخی نہیں ہے تو مخالفین کو کیا جواب دیں؟ شکریہ!

جواب:

ان سوالات کے تفصیلی جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-04-10


Your Comments