Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں آقا کریم (ص) کو امام الانبیا، سیدالانبیا کہا ہے؟

کیا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں آقا کریم (ص) کو امام الانبیا، سیدالانبیا کہا ہے؟

موضوع: ایمانیات  |  ادب و تکریم و تعظیم مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

سوال پوچھنے والے کا نام: م ب       مقام: میلبرن

سوال نمبر 1637:
السلام علیکم مفتی صاحب، کیا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں آقا کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو امام الانبیا یا سیدالانبیا یا سب پر عظمت والا کہا ہے؟ اسی طرح آقا کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو محبوب نبی یا پیارے نبی یا لاڈلے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہا ہے؟ یا کسی حدیث میں یہ الفاظ ہیں؟ براہ کرم رہنمائی‌ فرمائیں۔

جواب:

قرآن و حدیث میں بالکل یہی الفاظ تو نہیں ہیں، لیکن ان کے ہم معنی متعدد الفاظ مذکور ہیں، جن سے ایسا مفہوم اخذ ہوتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2012-10-16


Your Comments