اخلاص کا تقویٰ سے کیا تعلق ہے؟


سوال نمبر:159
اخلاص کا تقویٰ سے کیا تعلق ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 21 جنوری 2011ء

زمرہ: روحانیات

جواب:

کسی بھی عمل کے لئے دل کو اللہ تعالیٰ کی خاطر پاک کر لینا اخلاص ہے۔ جب انسان اخلاص کو دل میں جاگزیں کر لیتا ہے تو پھر اس اخلاص کے نتیجے میں دل کو جو کيفیت نصیب ہوتی ہے اس کو تقویٰ کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔