Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا کسی نبی سے ارتکاب گناہ ہو سکتا ہے؟

کیا کسی نبی سے ارتکاب گناہ ہو سکتا ہے؟

موضوع: عقائد  |  ادب و تکریم و تعظیم مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  |  حیاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم  |  شفاعت   |  اختیارات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

سوال پوچھنے والے کا نام: جواد       مقام: انڈیا

سوال نمبر 1455:
کیا کسی نبی سے ارتکاب گناہ ہو سکتا ہے؟ اگر نہیں تو آپ اس آیت کی تشریح کیسے کریں گے کہ ”ہم نے آپ کے پچھلے اور اگلے گناہ معاف کر دیا“ براہ کرم اس کی وضاحت فرمائیں۔

جواب:

اس سوال کے تفصیلی جواب کے لیے درج ذیل عنوانات پر کلک کریں

 

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-04-24


Your Comments