کیا مقامی لوگ بھی میقات سے ہر بار گزرنے پر عمرہ کریں گے؟

سوال نمبر:1367
السلام علیکم میں جاب کے سلسلے میں مکہ میں رہتا ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں جب بھی میقات سے باہر جاؤں، خواہ کسی آفس کے کام سے ہی تو کیا مجھے مکہ واپسی پر عمرہ ادا کرنا پڑے گا، جب کہ میرا گھر ہی مکہ میں ہے۔

  • سائل: محمد ندیممقام: مکہ المکرمہ
  • تاریخ اشاعت: 14 اپریل 2012ء

زمرہ: عمرہ کے احکام و مسائل  |  میقات   |  طواف   |  سعی

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟