Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - تزکیہ و احسان یا تصوف و سلوک کے بنیادی تقاضے کون سے ہیں؟

تزکیہ و احسان یا تصوف و سلوک کے بنیادی تقاضے کون سے ہیں؟

موضوع: روحانیات  |  روحانیات  |  روحانیات

سوال نمبر 134:
تزکیہ و احسان یا تصوف و سلوک کے بنیادی تقاضے کون سے ہیں؟

جواب:

سلوک و احسان کے پانچ ابتدائی تقاضے اور آداب ہیں جن کے بغیر کسی سالک کا سفر طریقت و احسان نہ جاری ہوتا ہے نہ آگے بڑھتا ہے۔ یہ ابتدائی زاد سفر ہے جسے ہر مسافر کو ساتھ لے کر سفر پر روانہ ہونا ہے، وہ یہ ہیں :

1۔ حصول علم و اطاعت حق

2۔ ارادتِ شیخ یا مرشدِ کامل کی ارادت و تربیت

3۔ مجاہدۂ نفس (کم کھانا، کم سونا، کم بولنا)

4۔ کثرت ذکر و عبادت

5۔ تفکر و مراقبہ

تصوف و احسان کے ان بنیادی تقاضوں پر عمل کیے بغیر کوئی سالک منزل مقصود تک نہیں پہنچ سکتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments