Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - یزید کی موت کیسے ہوئی تھی؟

یزید کی موت کیسے ہوئی تھی؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: خرّم بٹ       مقام: پاکستان

سوال نمبر 1293:
یزید کی موت کیسے ہوئی تھی؟

جواب:

یزید بیماری کے سبب فوت ہوا تھا، اس کا پیٹ خراب ہوا اور دو تین دن اس بیماری میں تڑپتا رہا، پھر مر گیا۔ 64 ہجری میں اس کی وفات ہوئی،

ایک روایت کے مطابق وہ گھوڑے سے گر کر مرا تھا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2012-01-02


Your Comments