سوال نمبر:1290
السلام علیکم
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟
- سائل: ندیم رضا قادریمقام: گجرات، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 02 جنوری 2010ء
جواب:
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی عمر مبارک 54 سال تھی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔