Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - غیر محرم سے بغیر آواز اور تصویر کے نیٹ وغیرہ پر چیٹنگ کرنا کیسا ہے؟

غیر محرم سے بغیر آواز اور تصویر کے نیٹ وغیرہ پر چیٹنگ کرنا کیسا ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: شیما ہرم       مقام: انڈیا

سوال نمبر 1236:
غیر محرم سے بغیر آواز اور تصویر کے نیٹ وغیرہ پر چیٹنگ کرنا کیسا ہے؟

جواب:

بغیر کسی خاص ضرورت کے یہ فضول کام ہے، اور بالآخر حرام کی طرف مائل ہو جائے گا۔ فقہائے کرام فرماتے ہیں :

دواعی الی الحرام

یعنی وہ امور جو حرام کی طرف لے جائیں، وہ بھی ناجائز ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-11-04


Your Comments