کیا جانوروں سے تیار کی جانے والے ادویات استعمال کرنا جائز ہے؟
سوال نمبر:1219 میں ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر ہوں۔ ہومیوپیتھی میں ایک میڈیسن “بفو رانا“ مرگی اور نامردی وغیرہ کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ میڈیسن ایک خاص قسم کے مینڈک سے تیار کی جاتی ہے۔ کیا مینڈک سے بنی اس میڈیسن کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟