حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے صبح اذان نہ دینے پر سورج طلوع نہ ہونے کا واقعہ کہاں سے ثابت ہے؟

سوال نمبر:1181

السلام علیکم!
حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے صبح اذان نہ دینے پر سورج کے طلوع نہ ہونے کا واقعہ کہاں سے ثابت ہے؟ اگر اس پر حدیث یا  کوئی اور دلیل ہے تو مجھے آگاہ فرما دیں۔
شکریہ

  • سائل: نامعلوممقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 08 مارچ 2012ء

زمرہ: آذان

جواب:

یہ واقعہ مولانا روم نے اپنی مثنوی شریف میں لکھا ہے، اس واقعہ کی مثال علامہ محمد اقبال کے کلام شکوہ اور جواب شکوہ کی طرح ہے، جس میں سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے خلوص کا ذکر کیا گیا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟