اقساط پر خریدے گئے پلاٹ پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی یا نہیں ؟

سوال نمبر:1138
میرے پاس ایک پلاٹ ہے جس کے اوپر ابھی کوئی فیصلہ نہیں کر سکا کہ مکان بنانا ہے یا فروخت کرنا ہے ؟ اور اس سال جون میں اس کی قیمت مکمل کی ہے۔ کیا اس پر زکوٰۃ میں نے ادا کرنی ہے ؟

  • سائل: اکرممقام: تلہ گنگ، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 09 اگست 2011ء

زمرہ: زکوۃ

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
برائے مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟