Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اولاد کے حصول کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ بتا دیں؟

اولاد کے حصول کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ بتا دیں؟

موضوع: عبادات

سوال پوچھنے والے کا نام: نوازش افتخار       مقام: پشاور، پاکستان

سوال نمبر 1095:
میرا ایک مسئلہ ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے سب کچھ عطا کیا ہے ایک بیٹی ہے اور اولاد نہیں ہو رہی اگر آپ کوئی وظیفہ یا دعا بتا دیں تو آپ کا بہت شکر گزار ہونگا۔

جواب:
آپ ان آیات کریمہ کو 100 مرتبہ دن میں پڑھا کریں۔

رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَo

(الْأَنْبِيَآء، 21 : 89)

رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَo

(الصَّافَّات ، 37 : 100)

اللہ تعالیٰ آپ کو نیک صالح اور نرینہ اولاد عطا فرمائے۔ امین

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-07-06


Your Comments