Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا چھ کلمے قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟

کیا چھ کلمے قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟

موضوع: ایمانیات

سوال پوچھنے والے کا نام: جمال احمد       مقام: اسلام آباد، پاکستان

سوال نمبر 1024:
کیا ایمان مجمل، ایمان مفصل اور چھ کلمے قرآن اور احادیث سے ثابت ہیں۔ اگر ان کے مضامین ایک ہی جگہ یا الگ الگ قرآن و احادیث میں بیان ہوئے ہیں تو برائے مہربانی ان کے حوالہ جات عنایت فرمائیں۔ شکریہ

جواب:
ان کے الفاظ قرآن و حدیث میں الگ الگ ہیں۔ ائمہ کرام نے ان بکھرے ہوئے موتیوں کو جمع کر کے لڑیوں میں پرو دیا ہے۔ یہ الفاظ کسی ایک جگہ اکھٹے نہیں ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2011-06-02


Your Comments