Fatwa Online

کیا بالوں میں ہیئر پن یا کلپ لگانے سے نماز ہوجاتی ہے؟

سوال نمبر:944

نماز پڑھتے وقت بالوں میں ہیئر پن لگانے سے نماز قبول ہوجائے گی یا نہیں یا پھر بالوں میں ہیئر پن یا کلپ لگا سکتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: عائشہ عفت

  • مقام: حیدرآباد انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 04 مئی 2011ء

موضوع:احکامِ نماز برائے خواتین  |  نماز  |  عبادات

جواب:
اس سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑتا، نماز ہو جائی ہے اور نہ ہی ثواب میں کوئی کمی واقع ہو تی ہے۔ خواتین کو یہ حکم ہے کہ وہ ہر وقت اور نماز کے دوران سر کو ڈھانپ کر رکھیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان

Print Date : 20 April, 2024 04:31:31 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/944/