Fatwa Online

علم غیب سے کیا مراد ہے؟

سوال نمبر:93

علم غیب سے کیا مراد ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 20 جنوری 2011ء

موضوع:علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم  |  عقائد

جواب:
علم غیب سے مراد ایسا علم ہے جو اﷲ تعالیٰ کے علاوہ کسی دوسرے ذریعہ سے معلوم نہ ہوسکے۔ اور یہ علم غیب صرف اﷲ تعالیٰ ہی کا خاصہ ہے اور وہی ذات عالم الغیب ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 18 April, 2024 11:20:49 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/93/