واجب اعتکاف کی کم از کم مدت کیا ہے؟ 
                سوال نمبر:642 
 واجب اعتکاف کی کم از کم مدت کیا ہے؟ 
                سوال پوچھنے والے کا نام: 
                - تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء
 
                
                موضوع:عبادات
				
جواب: 
 :  کیونکہ واجب اعتکاف کے لئے روزہ شرط ہے، اس لئے اس کا کم از کم وقت 
ایک دن ہے۔ اس سے کم مدت کے اعتکاف کی نذر ماننا صحیح نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				Print Date : 04 November, 2025 05:47:54 PM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/642/