Fatwa Online

کیا ضعف یا بیماری کے باعث وقت سے پہلے روزہ افطار کرنا جائز ہے؟

سوال نمبر:605

کیا کثرتِ ضعف یا بیماری کے باعث وقت سے پہلے روزہ افطار کرنا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء

موضوع:روزہ

جواب:

کثرتِ ضعف یا بیماری کے باعث جس میں یہ اندیشہ ہو کہ اگرروزہ باقی رکھا تو بیماری یا ضعف بڑھ جائے گا۔ یا یہ ڈر ہے کہ بیماری سے جلد آرام نہ آئے گا تو اس صورت میں روزہ وقت سے پہلے افطار کر لینا جائز ہے جس کی بعد ازاں قضا لازم ہوگی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 23 April, 2024 10:17:48 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/605/