Fatwa Online

رمضان کے قضا روزے لگاتار رکھنے چاہییں یا وقفہ سے؟

سوال نمبر:596

رمضان کے قضا روزے لگاتار رکھنے چاہییں یا وقفہ سے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء

موضوع:روزہ کی قضاء اور کفارہ  |  روزہ  |  عبادات

جواب:

:  رمضان کے روزوں کی قضاء واجب ہے اور اس میں وسعت رکھی گئی ہے، وقت کی کوئی قید نہیں ہے لہٰذا قضاء روزے لگاتار رکھیں یا سال میں وقفے وقفے کے ساتھ، دونوں طرح جائز ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 23 April, 2024 10:07:56 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/596/