Fatwa Online

فرض نمازوں میں سنتِ مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

سوال نمبر:511

فرض نمازوں میں سنتِ مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

موضوع:نماز

جواب:

فرض نمازوں میں سنتِ مؤکدہ کی تعداد بارہ ہے جن میں نماز فجر کی دو، ظہر کی چھ، مغرب کی دو اور عشاء کی دو رکعات شامل ہیں جبکہ سنتِ غیر مؤکدہ کی تعداد آٹھ ہے جن میں نماز عصر کی چار اور نماز عشاء کی چار سنتیں شامل ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 19 April, 2024 07:10:11 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/511/