کیا محرم عورت سے گلے ملنا جائز ہے؟
                سوال نمبر:4733 
 کیا محرم مرد محرم عورت کو گلے مل سکتا ہے؟
                سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سلمان
                - مقام: فیصل آباد
 - تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2018ء
 
                
                موضوع:معاشرت
				
جواب: 
تمام محارم کے گلے ملنا درست نہیں۔ ماں بیٹا اور باپ بیٹی تو گلے مل سکتے ہیں اس 
کے علاوہ محارم کے گلے ملنے سے اجتناب کیا جانا چاہیے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				مفتی:محمد شبیر قادری
				Print Date : 04 November, 2025 02:06:59 PM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4733/