کیا عورتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
                سوال نمبر:472 
 کیا عورتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
                سوال پوچھنے والے کا نام: 
                - تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء
موضوع:احکامِ نماز برائے خواتین  |  نماز  |  عبادات
				
جواب: 
 جی ہاں! عورتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔ 
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				Print Date : 31 October, 2025 08:53:46 AM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/472/