کیا قومی پرچم کو سلیوٹ کرنا جائز ہے؟
                سوال نمبر:4257 
 کیا سکول اسمبلی میں پرچم کو سلام (سلیوٹ) کرنا ناجائز ہے؟
                سوال پوچھنے والے کا نام: ولی اللہ
                - مقام: لکی مروت، پاکستان
 - تاریخ اشاعت: 24 جولائی 2017ء
 
                
                موضوع:آدابِ ملاقات  |  معاشرت
				
جواب: 
قومی پرچم کو سلیوٹ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
کیا قومی 
پرچم کو سلامی دینا جائز ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				مفتی:محمد شبیر قادری
				Print Date : 04 November, 2025 07:13:34 PM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4257/