وہ کون سی نمازیں ہیں جس میں جماعت شرط ہے؟
سوال نمبر:405
وہ کون سی نمازیں ہیں جس میں جماعت شرط ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
موضوع:عبادات
جواب:
جمعہ اور عیدین کی نمازوں میں جماعت شرط ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 02 May, 2025 08:38:26 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/405/