Fatwa Online

کاروبار کے شرعی اصول کیا ہیں؟

سوال نمبر:3937

السلام علیکم ورحمتۃ اللہ و برکاتہ! محترم جناب مفتی صاحب میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا قرآن یا حدیث میں کسی ایسے دنیاوی تجارت یا کاروبار کا ذکر ہوا ہے جسے میں پاکستان جاکر شروع کرسکوں اور بال بچوں کیلئے اتنا کما سکوں کہ مہینے کا خرچہ چلتا رہے۔شکریہ

سوال پوچھنے والے کا نام: وحیداللہ خان

  • مقام: دبئی
  • تاریخ اشاعت: 20 جون 2016ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

قرآن و حدیث میں کاروبار کے اصول و ضوابط بیان کر دیے گئے ہیں اور انہی اصولوں کی روشنی میں بےشمار کتب لکھی جا چکی ہیں۔ اس سلسلے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب اقتصادیاتِ اسلام اور مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کے تصنیف منہاج الفتاویٰ کی جلد چہارم ملاحظہ فرمائیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 18 April, 2024 02:54:26 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3937/