Fatwa Online

کیا مذی کے قطرے آنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے؟

سوال نمبر:3645

کیا فلم دیکھنے کے دوران مذی قطرے آنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد علی

  • مقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 01 جون 2015ء

موضوع:غسل

جواب:

جب منی اوچھل کر شہوت کے ساتھ نکلے، خواہ کسی خیال کے آجانے سے یا ہمبستری سے، تو غسل واجب ہوجاتا ہے۔ مذی یا ودی کے قطرے نکل آنے سے غسل واجب نہیں ہوتا، لیکن وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

غسل کے فرض ہونے کی کیا صورت ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 26 April, 2024 07:53:50 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3645/