Fatwa Online

بیٹی کی پیدائش کے لیے کونسا وظیفہ پڑھا جائے؟

سوال نمبر:3547

السلام علیکم مفتی صاحب! بیٹی کی خواہش ہے، کوئی وظیفہ بتا دیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد کاشف حسین

  • مقام: سعودی عریبیہ
  • تاریخ اشاعت: 31 مارچ 2015ء

موضوع:وظائف

جواب:

فرض نماز کے بعد گیارہ (11) مرتبہ رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ کا ورد کریں۔ اوّل و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود و سلام پڑھ لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 17 April, 2024 03:18:07 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3547/