Fatwa Online

وضو کے واجب ہونے کی شرائط کون سی ہیں؟

سوال نمبر:321

وضو کے واجب ہونے کی شرائط کون سی ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

موضوع:وضوء  |  طہارت

جواب:

وضو کے واجب ہونے کی درج ذیل شرائط ہیں :

  1. بالغ ہو۔
  2. مسلمان ہو۔
  3. پانی کی اتنی مقدار پر قادر ہونا جو وضو کے لیے کافی ہو۔
  4. حدث کا پایا جانا، حدث سے پاک نہ ہو۔
  5. حیض و نفاس سے پاک ہو۔
  6. واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

    Print Date : 19 April, 2024 10:21:36 AM

    Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/321/