Fatwa Online

کیا قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے پیشاب کرنا گناہ ہے؟

سوال نمبر:3158

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے پیشاب کرنا گناہ ہے؟ اگر ایسا ہے تو گھر میں پہلے سے اس طرح بنے ہوئے ڈبلیو/سی یا کموڈ کو توڑ کر نیا بنایا جائے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: نامعلوم

  • مقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 07 جولائی 2014ء

موضوع:طہارت

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے دیا جا چکا ہے۔ جواب کے مطالعہ کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے پیشاب کرنا گناہ ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 06 December, 2019 11:47:25 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3158/