Fatwa Online

کس امام کے پیچھے نماز نہیں‌ پڑھنی چاہیے؟

سوال نمبر:3080

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں‌ نے کئی علماء اور مولویوں سے سنا ہے کہ بعض مساجد میں‌ جو امام مقرر کیے جاتے ہیں ان کے پیچھے قطعی نماز نہیں‌ ہو گی اور جب میں‌ ان سے اس کی وجہ پوچھتا ہوں تو وہ کہتے ہیں کہ ان کا عقیدہ آپ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں‌ صحیح نہیں‌ ہے۔ آپ حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے میرے اس مسئلے کا حل بتائیے۔

سوال پوچھنے والے کا نام: عارف حسین

  • مقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 15 فروری 2014ء

موضوع:شرائط امامت   |  امامت   |  نماز  |  عبادات

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 09 December, 2019 02:57:27 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3080/