Fatwa Online

کیا 9 محرم الحرام کو قبرستان میں جانا جائز ہے؟

سوال نمبر:3016

السلام علیکم میرا سوال ہے کہ کیا 9 محرم الحرام کو قبرستان میں جانا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: شمس الدین جمالی

  • مقام: ٹنڈو اللہ یار
  • تاریخ اشاعت: 10 جنوری 2014ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

9 محرم الحرام کو قبرستان جانا جائز ہے، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 19 April, 2024 09:25:46 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3016/