Fatwa Online

کیا ایک امام دو مساجد میں نماز جمعہ کی امامت یا خطبہ دے سکتا ہے؟

سوال نمبر:2967

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک امام دو مساجد میں نماز جمعہ کی امامت یا خطبہ دے سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: صاحزادہ زبیر احمد عباسی

  • مقام: باندھے نواب شاہ، سندھ
  • تاریخ اشاعت: 29 نومبر 2013ء

موضوع:مسجد کے احکام و آداب  |  نماز جمعہ  |  امامت  |  عبادات

جواب:

جمعۃ المبارک کا خطاب ایک شخص دو جگہ کر سکتا ہے۔ مگر عربی والا خطبہ مسنونہ اور امامت دو جگہ نہیں کروا سکتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 01 November, 2024 04:54:17 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2967/