Fatwa Online

جواہرات کو پتھر میں تبدیل کر دینے سے کیا زکوۃ واجب الادا ہو گی؟

سوال نمبر:2866

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا کوئی عورت اپنے سونے اور چاندی کے زیورات کو ہیرہ موتی جواہرات یعنی پتھر میں تبدیل کر دے تو کیا اس پر بھی اس کو زکوۃ واجب الادا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: احترام احمد قریشی

  • مقام: بھوپال
  • تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2013ء

موضوع:زکوۃ

جواب:

2۔ ہیرے، موتی اور جواہرات اگر استعمال میں ہوں تو ان پر زکوۃ لاگو نہیں ہو گی۔ اگر ضروریات اصلیہ سے اضافی ہوں یا مال تجارت کے لیے ہوں تو ان پر زکوۃ ہو گی۔ لہذا جو ہیرے، موتی اور جواہرات عورت کے استعمال میں ہوں ان پر زکوۃ نہیں ہو گی۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
ہیروں پر زکوۃ کیوں نہیں ہوتی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 20 April, 2024 02:35:18 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2866/