Fatwa Online

کیا ایصال ثواب کے لیے قرآن کریم قبرستان لے جا کر پڑھ سکتے ہیں؟

سوال نمبر:2739

السلام و علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قرآن کریم قبرستان لے جا کر مردے کے ایصال و ثواب کے لیے تلاوت کر سکتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ظہیر خان

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

موضوع:تلاوت‌ قرآن‌ مجید  |  ایصال ثواب   |  عبادات

جواب:

جی ہاں! قبرستان میں قبر کے پاس بیٹھ کر مردے کو ایصال ثواب کے لیے تلاوت قرآن کر سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 30 November, 2020 12:44:40 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2739/