کیا حاملہ عورت کو تین طلاق واقع ہو جاتی ہیں؟
سوال نمبر:2689
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ لڑکی کو اگر تین طلاق اس صورت میں دی گئ ہیں کہ وہ حاملہ ہے تو کیا طلاق ہو گئ ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: عامر احمد
- مقام: حیدر آباد
- تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء
موضوع:طلاق مغلظہ(ثلاثہ) | طلاق
جواب:
حاملہ عورت کو طلاق دینا گناہ ہے لیکن اگر دی جائے تو واقع ہو جاتی ہے، جتنی
طلاقیں دے گا اتنی واقع ہو جائیں گی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 01 November, 2024 04:45:46 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2689/