Fatwa Online

کیا بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے؟

سوال نمبر:2649

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے جبکہ والدہ حیات ہیں؟ مہربانی کر کے جواب کتابی حوالے سے دیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: عمر فاروق بٹ

  • مقام: گوجرانوالہ، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء

موضوع:علاج و معالجہ  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے، چاہے والدہ حیات ہو یا نہ ہو، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 24 April, 2024 09:46:14 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2649/