قیامت کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر:26
قیامت کسے کہتے ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 19 جنوری 2011ء
موضوع:ایمانیات
جواب:
جس دن اﷲ تعالیٰ تمام مردوں کو زندہ کرے گا اور ان سے ان کے تمام نیک و بد
اعمال کا حساب لے گا، اس دن کا نام قیامت ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 25 April, 2024 05:42:03 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/26/