Fatwa Online

علم الاعداد کی حقیقت کیا ہے؟

سوال نمبر:2423

السلام وعلیکم میرا سوال یہ ہے کہ علم الاعداد کی حقیقت کیا ہے؟ یہ کہاں سے اور کس نے تخلیق کی ہے اور کیا یہ قرآن کے حرف کے متبادل ہے۔ جس طرح بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی جگہ 786 لکھتے ہیں اور اس کا استعمال کن کی پیروی پر کرتےہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد دلاور علی خان

  • مقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 13 مارچ 2013ء

موضوع:جدید فقہی مسائل

جواب:

علم الاعداد حروف ابجد کا ایک علم ہے جو صدیوں پرانا ہے۔ ہمیں معلوم نہیں کہ کہاں سے اور کس نے تخلیق کیا ہے۔ اعداد ضرور ہیں لیکن یہ قرآن کے حروف کے متبادل نہیں ہے۔

مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
کیا بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ 786 لکھا جا سکتا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 19 April, 2024 03:55:04 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2423/