Fatwa Online

بینک سے سود پر قرض لینا کیسا ہے؟

سوال نمبر:2285

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص گورنمنٹ کا ملازم ہے اور کسی بینک سے اقساط میں قرض لیتا ہے، لیکن بینک سود بھی شامل کر کے اقساط وصول کرتا ہے، تو کیا یہ قرض لینا جائز ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں میری رہنمائی کی جائے۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اطہر فریدی

  • مقام: مظفر گڑھ، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 21 نومبر 2012ء

موضوع:سود  |  قرض

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
تفصیلی مطالعہ کے لیے یہاں سے کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 16 April, 2024 11:05:41 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2285/