کیا قرض کی رقم سے سرمایہ کاری کی جا سکتی ہے؟
                سوال نمبر:2224 
 السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قرض کی رقم سے سرمایہ کاری کی جا سکتی ہے؟
                سوال پوچھنے والے کا نام: محمد یوسف
                - مقام: راولپنڈی، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 17 اکتوبر 2012ء
موضوع:سود  |  قرض
				
جواب: 
قرض کی رقم سے سرمایہ کاری کرنا جائز ہے۔ لیکن قرض اگر سود پر لیا ہو تو جائز نہیں 
ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				مفتی:محمد شبیر قادری
				Print Date : 31 October, 2025 05:19:20 AM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2224/