Fatwa Online

کیا زکوۃ کے پیسوں سے مدرسہ تعمیر کیا جا سکتا ہے؟

سوال نمبر:2214

میرا سوال یہ ہے کہ کیا زکوۃ کے پیسوں سے مدرسے کی عمارت تعمیر کی جا سکتی ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: امجد علی

  • مقام: شخوپورہ
  • تاریخ اشاعت: 11 اکتوبر 2012ء

موضوع:زکوۃ  |  عبادات

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے جواب کے لیے درج ذیل عنوانات پر کلک کریں۔

  1. زکوٰۃ کی رقم کہاں اور کن مقاصد کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے؟
  2. کیا زکوٰۃ کی رقم کسی ویلفیئر یا تنظیم کو دی جا سکتی ہے؟
  3. کیا زکوٰۃ کی رقم کسی مستحق طالب علم کو دی جا سکتی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 09 December, 2019 03:04:16 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2214/