Fatwa Online

کیا صدقہ نافلہ غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے؟

سوال نمبر:2117

کیا صدقہ نافلہ غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اکرم

  • مقام: لاہو ر پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 15 ستمبر 2012ء

موضوع:صدقات

جواب:

جی ہاں صدقہ نافلہ غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے، ایسے غیر مسلم جن کی تالیف قلب کی جائے اور وہ اسلام کی طرف مائل ہوں ان کی اعانت کرنی چاہیے اور مؤلفۃ القلوب مصارف زکوۃ میں سے ایک مصرف ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 20 April, 2024 02:36:09 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2117/