Fatwa Online

انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا کفارہ کیا ہو گا؟

سوال نمبر:2038

کیا انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اگر ٹوٹ جاتا ہے تو اس روزہ دار کو کیا کرنا چاہیے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: آفندی آغا

  • مقام: گجرانوالہ
  • تاریخ اشاعت: 13 اگست 2012ء

موضوع:جدید فقہی مسائل  |  روزہ

جواب:

جی بالکل! انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اگر بحالت مجبوری انجکشن لگوانا پڑ جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا بعد میں اس کی قضاء کرے گا۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 13 December, 2019 12:26:02 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2038/