Fatwa Online

کیا ایک درود پڑھنے سے ایک لاکھ درود کا ثواب ملتا ہے؟

سوال نمبر:1984

اسلام و علیکم درود لَکھی کے بارے لکھا ہوتا ہے کہ ایک بار پڑھنے سے ایک لاکھ بار پڑھنے کا ثواب ہو گا تو کیا ہم درود لکھی ایک بار پڑھ کے لکھ سکتے ہیں کہ ہم نے ایک لاکھ بار درود پڑھا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: نامعلوم

  • مقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 26 جولائی 2012ء

موضوع:درود و سلام

جواب:

مخصوص ثواب اور عذاب کے لیے نص قطعی کا ہونا ضروری ہے اور درود لکھی کے حوالے سے قرآن وحدیث میں کوئی ذکر موجود نہیں ہے۔

درود و سلام کے موضوع پر تفصیلی مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب
دلائل البرکات فی التحیات و الصلوٰت
کا مطالعہ کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 29 April, 2024 04:12:59 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1984/