Fatwa Online

کیا اذان کے دوران سحری کرنا جائز ہے؟

سوال نمبر:1975

السلام علیکم! میرا سوال روزہ کے بارے میں ہے، میں نے اکثر لوگوں کو دیکھا ہے کہ جب سحری کا وقت ختم ہو جاتا ہے اور اذان ہونے لگتی ہے وہ پھر بھی کھا رہے ہوتے ہیں، کیا یہ ٹھیک فعل ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں سمجھاہیے۔

سوال پوچھنے والے کا نام: عاطف محمود

  • مقام: الدمام سعودی عریبیہ
  • تاریخ اشاعت: 10 جولائی 2012ء

موضوع:آذان  |  سحر و افطار کے احکام   |  روزہ

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 15 December, 2019 10:16:32 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1975/