Fatwa Online

رجب کے کونڈوں (نیاز) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال نمبر:1867

السلام علیکم ! مفتی صاحب میں نے 22 رجب کے حوالے سے آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے کیا یہ حضرت امیر معاویہ کی وفات کا دن ہے؟ اور کیا حضرت امام جعفر صادق کی ولادت کا دن بھی ہے؟ رجب کے کونڈوں (نیاز) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ مہربانی فرما کر جلد از جلد ان سوالات کا جواب دیں۔ شکریہ

سوال پوچھنے والے کا نام: اویس ناصر علی

  • مقام: کالاباغ پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 15 جون 2012ء

موضوع:ایصال ثواب

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
برائے مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 07 July, 2020 05:02:41 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1867/