Fatwa Online

تہمت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال نمبر:1769

تہمت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر کوئی جھوٹی تہمت لگائے تو شریعت اس کے بارے میں‌ کیا کہتی ہے؟ براہ مہربانی دلائل کے ساتھ جواب دیں۔ شکریہ

سوال پوچھنے والے کا نام: رضوان دلدار

  • مقام: یو کے
  • تاریخ اشاعت: 18 مئی 2012ء

موضوع:لعان (بیوی پر تہمت لگانا)

جواب:

تہمت لگانا گناہ کبیرہ ہے اور اس کی اور بھی اقسام ہیں۔ جیسے بہتان تراشی، لعان وغیرہ ۔ ہر قسم کا شریعت میں الگ الگ حکم ہے اور یہ ساری اقسام گناہ کبیرہ ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 25 April, 2024 07:25:49 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1769/